یوکرین میں دوسری مرتبہ جوہری تنصیبات گولہ باری کا نشانہ بن گئیں
ویانا(پاک ترک نیوز)
انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے کہا ہے کہ اسے خارکیو میں جوہری تحقیقاتی مرکز کو توپ خانے کی بمباری سے نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں لیکن اس سے تابکاری خارج نہیں ہوئی۔
IAEA کے مطابق اسے ایٹمی تنصیب کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع یوکرینی حکام نے دی۔ ۔
تابکاری خارج نہ ہونے کی وجہ یہ بتائی گئی ہےکہ سائٹ میں تابکار جوہری مواد کی مقدار بہت ہے کم تھی۔
یہ ایٹمی تنصیب خارکیو کے انسٹی ٹیوٹ آ ف فزکس اینڈ ٹیکنالوجی کا حصہ ہے جو طبی اور صنعتی استعمال کیلئے تابکار مواد تیار…