جب دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر پہنچ گئی
(پاک ترک نیوز)
اس بات میںکوئی شک نہیں کہ اگر دنیا تیسری عالمی جنگ کا شکار ہوتی ہے تو اس جنگ کی نوعیت گزشتہ عالمی جنگوں سے مختلف ہوگی۔ یوں تو جنگ عظیم دوم میں جوہری ہتھیاروں کا پہلی مرتبہ استعمال ہوا لیکن اسکے بعد سے اب تک سرد جنگ اور اسکے بعد کے حالات نے جوہری ہتھیاروں کے دوبارہ استعمال کے تدارک کے حوالے سے بہت سے اقدامات پر دنیا کو مجبور کیا ہے۔
یہ بھول جانا قطعا آسان نہیں ہے کہ آج دنیا بھر میں 14ہزار جوہری ہتھیار موجود ہیں جو تین ارب انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے کافی ہیں۔ ماہرین اس…