جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقوں کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ،بائیڈن
واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقوں کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ جوہری مشقوں پر بات نہیں کر رہا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنے جنوبی کوریا کے ہم منصب صدر یون سک یول کے اس بیان پر رد عمل میں کہا کہ واشنگٹن اور سیول امریکی جوہری اثاثوں سے متعلق مشقوں پر بات چیت کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز جنوبی کورین صدر کا کہنا تھا کہ وہ…