براؤزنگ ٹیگ

#NumanKurtulmuş

نئے ترک آئین پر بات چیت اکتوبر میں شروع ہو سکتی ہے،نعمان قرتولموس

انقرہ (پاک ترک نیوز) پارلیمنٹ کے سپیکر نعمان قرتولموس کا کہنا ہے کہ ترک سیاسی جماعتیں اکتوبر میں نئے آئین کے مندرجات پر بات چیت شروع کر سکتی ہیں جب پارلیمنٹ دوبارہ کھلے گی۔ کرتولموس نے حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے اپنے دور مکمل کرنے کے بعد انقرہ میں صحافیوں کو بتایاکہ ترکیہ کو اپنے بغاوت کے دور کے آئین سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے۔ قرتولموس نے اے کے پارٹی کے ڈپٹی گروپ چیئر عبداللہ گلر کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک شفاف عمل کے لیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More