براؤزنگ ٹیگ

#nursultan

قازقستان :پرتشدد مظاہروں میں 12پولیس اہلکاروں سمیت متعدد ہلاک

نور سلطان (پاک ترک نیوز) قازقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جاری احتجاج میں شدت آ گئی ۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران 12پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ الماتی مین اسکوائر پر فورسز اور سیکڑوں مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ مظاہرین نے الماتی کے ہوائی اڈے پر قبضہ کر لیا تھا جبکہ مظاہرین نے پولیس کے کئی دفاتر پر بھی دھاوا بولا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ حکومت کو برطرف کیے جانے اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیے جانے کے باوجود…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More