براؤزنگ ٹیگ

# Nusuk

حج و عمرہ سمیت سعودی عرب کے سفر میں مکمل معاونت فراہم کرنے والی نسک ایپ نے پاکستان میں کام شروع کر دیا

کراچی (پاک ترک نیوز) سعودی ٹورازم اتھارٹی نے پاکستان میں سفری منصوبہ بندی اور بکنگ کی ایپ نُسُک کا آغاز کردیا ہے۔ اسلام آباد اور ریاض کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھانے اور سیاحت کو فروغ دینے کے معاہدے پر دستخط ہونے کے ایک دن بعد اب اس ایپ نے بھی کام شروع کر دیا ہے۔ نُسُک سعودی عرب کا پہلا باضابطہ پلیٹ فارم ہے جو مکہ، مدینہ اور اس سے باہر کے لیے حج یا عمرہ کے سفر کے پروگرام کی تیاری میں مکمل رہنمائی اور سہولت فراہم کرتا ہے ۔ ای ویزا کے لیے درخواست دینے سے لے کر ہوٹلوں اور پروازوں کی بکنگ…

سعودی وزارت حج و عمرہ نےزائرین و عازمین کے لئے ” اعتمرنا” کی جگہ زیادہ سہولتوں کی حامل ” نسک ” ایپ متعارف کروا دی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نےسعودی عرب آنے والے عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے " اعتمرنا" کی جگہ " نسک " ایپ کا اجرا کر دیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اعتمرنا ایپ کے ذریعےاب تک 4 کروڑ 34 لاکھ 32 ہزار 985 عمرہ پرمٹ جاری کیے گئے۔ اب اس کی جگہ نئی ایپ ’نسک‘ متعارف کرائی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کا مقصد دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کو سہولت کی فراہمی، آن لائن زیارت اورعمرہ ویزوں کے اجرا میں آسانی نیز عمرہ زائرین کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More