براؤزنگ ٹیگ

#nzvsind

سیمی فائنل :بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 398رنز کا ہدف دیدیا

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 398رنز کا ہدف دیدیا ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈے سٹیڈیم میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ بھارت نے مقررہ پاس اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 397رنز بنائے ۔ بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی نے 117،شریاس ایئر نے 105،گل نے 80رنز سکور کئے ۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سائوتھی نے 3جبکہ ٹرینٹ بولٹ نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔…

پہلا سیمی فائنل ،بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف جارحانہ بلے بازی جاری

ممبئی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف جارحانہ بلے بازی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ بھارتی کپتان روہت شرما ٹیم نے جارحانہ آغاز فراہم کرتے ہوئے 29 گیندوں پر 47 رنز بنائے اور ٹم ساؤتھی کا شکار بنے ۔ بھارت نے 26اوورز میں 181رنز بنالئے ہیں ۔گل 79رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے ہیں ۔کوہلی 48جبکہ…

ورلڈ کپ سیمی فائنل :بھارت کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈے سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کیویز کی قیادت کین ولیمسن کررہے ہیں جبکہ سورماؤں کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے۔ بھارت نے میگا ایونٹ کے تمام میچز میں اب تک کامیابی حاصل کی ہے جبکہ کیوی ٹیم نے 9میں سے 5میچز…

ورلڈ کپ :بھارت اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں آج مد مقابل

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میدان سجے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈے سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ بھارت ابھی تک ورلڈ کپ میں ناقابل شکست ہے جبکہ نیوزی لینڈ نے 9میں سے 5میچز میں کامیابی حاصل کی تھی ۔ دوسری جانب اب تک بھارت اب تک پلے آف مرحلے میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے میں ناکام رہاہے ۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ…

سیمی فائنل سے قبل بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کو آگاہ کئے بغیر پچ تبدیل کر دی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل میچ سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو آگاہ کئےبغیر ہی پچ تبدیل کردی۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونیوالے ورلڈ کپ سیمی فائنل سے قبل بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کی اجازت کے بغیرپچ کو ہی تبدیل کردیا ۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ میں استعمال ہونے والی تمام پچز آئی سی سی کے کیورٹر اینڈی اٹیکشن کی زیر نگرانی تیار کی جاتی ہیں، میگا ایونٹ کیلئے طے شدہ معاہدے کے…

سوریا کمار یادیو پاکستان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ایک اور ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے پنجہ آزمائی کرے گی ۔ بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو کے پاس محمد رضوان کا ایک اہم ریکارڈ توڑنے کا اچھا موقع بن سکتا ہے ۔ ایک سال میں ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز محمد رضوان نے سال 2021 میں اپنے نام کیا تھا، انہوں نے ایک ہزار 326 رنز اسکور کیے تھے جبکہ بھارتی بیٹر ان سے محض 286 رنز کے فاصلے پر موجود ہیں، سوریا کمار نے 29 میچز میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More