انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعلی انوار الحق کاکڑ سے حلف لیا۔
تفصیلات کےمطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ۔تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور آرمی چیف نے شرکت کی۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔
سینیٹر…