براؤزنگ ٹیگ

#oilprices

خا م تیل کی قیمتوں میں ایک روز کی کمی بعد پھر اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک روز قبل کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ہو گیا ۔برینٹ آئل 4ڈالر 25سینٹ اضافے سے 105.23ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 3 ڈالر 56 سینٹ اضافے سے 101.20 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ روس یوکرین جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائوکا سلسلہ جاری ہے اور عالمی منڈی میں ایک روز کمی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ واضح رہے کہ روس یوکرین جنگ شروع ہونے کے چند دن بعد ہی گزشتہ ماہ مارچ کے اوائل میں خام تیل کی…

سعودی آئل کمپنی ارامکو کے منافع میں 120فیصدتک اضافہ

ریاض(پاک ترک نیوز) توانائی کی دنیا کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک آرامکو نے کہا ہے کہ اسکے خالص منافع میں 120فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہو اہے ۔ گزشتہ برس کمپنی نے ایک سو دس ارب ڈالر کا منافع کمایا جبکہ 2020میں یہ 49ارب ڈالر تھا۔ یاد رہے کہ 2020میں عالمی وبا کی وجہ پوری دنیا کی معیشت میں مندی تھی جس کی وجہ سے سعودی کمپنی کے منافع میں بھی کمی دیکھی گئی۔ اس سے قبل 2019میں آرامکو نے 88.2ارب ڈالر کا منافع کمایا تھا ۔ لیکن حالیہ منافع کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں ہیں۔ جس کی ایک وجہ معاشی…

تیل کی قیمتیں100ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئیں

لندن (پاک ترک نیوز)روس کے یوکرین پر حملے کے بعد دنیا میں توانائی کے بحران کے پیدا ہونے والے خدشے نے برینٹ آئل کی قیمتیں 2014 کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچا دی ہیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 102.48 ڈالر فی بیرل کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔جو ستمبر 2014 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ اور جمعرات کی صبح کاروبار کے آغاز پر 5.22 ڈالریا 5.4فیصد اضافے کے ساتھ102.06 ڈالرفی بیرل تھی۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر 4.85 ڈالریا 5.3 فیصد اضافے کے بعد96.95 ڈالرفی بیرل ہو…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

لندن (پاک ترک نیوز)روس کے یوکرین پر حملے کی صورت میںاس پر پابندیاںلگنےسےنظرمشرقی یورپ میں تیل کی سپلائی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔اور اسی خدشے کےپیش نظرں نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی بینچ مارک برینٹ کروڈ گزشتہ سیشن میں 94.44 ڈالر فی بیرل پر بند ہونےکے بعد 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ پیر کے روز 95.47 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔ اسی طرح امریکی بینچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) پچھلے سیشن میں 93.10 ڈالرفی بیرل پر بند ہونے…

یوکرین تنازع، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 4فیصد اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس اوریوکرین کے درمیان تنازعہ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 4فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 3.83 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 95.25 ڈالر پر پہنچ گئی۔ امریکی ڈبلیو ٹی او خام تیل 4.02 ڈالر ہونے کے بعد فی بیرل قیمت 93.90 ڈالر پر پہنچ گیا۔ امریکی سٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی کا رجحان ہے۔ نیسڈیک کمپوزٹ…

پیر کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک (پاک ترک نیوز)عالمی منڈی میں سپلائی میں رکاوٹ اور امریکہ میںخراب موسمی حالات کی وجہ سے کاروباری ہفتہ کے پہلے روز تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔جبکہ ایران پر عائد پابندیوں کا ممکنہ حل بھی قیمتوں میں اضافے کو بڑھاوا دے رہا ہے۔ بین الاقوامی بینچ مارک برینٹ کروڈ گزشتہ سیشن میں 93.27 ڈالر فی بیرل پر بندہونے کے بعد 25 سینٹ اضافے کے ساتھ 0600 93.50 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔جبکہ امریکی بینچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) نے پہلا سیشن 92.31 فی بیرل پر ختم کیا۔مگر بعد میں 30 سینٹ کمی کے…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) نئے کورونا وائرس اومی کرون کے باعث عالمی مارکٹی میں تیل کی قیمتوں میںکمی کا رجحان دیکھا گیا ہے جبکہ امریکی سٹاک مارکیٹس میں بھی مندی کا رجحان سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی کا شکار ہو گئیں۔امریکی خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 61 سینٹ کمی ہوئی جس کے بعد قیمت پینسٹھ اعشاریہ ستاون ڈالر فی بیرل ہو گئی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت بھی اڑسٹھ اعشاریہ ستاسی ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ ڈاؤجونز میں 460 پوائنٹس کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More