براؤزنگ ٹیگ

#openmarket

زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان کے مجموعی ذخائر 14 جون تک 14 ارب 41 کروڑ 46 لاکھ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 3 کروڑ 14 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 9 ارب 13 کروڑ 47 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس 6 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 27 کروڑ 99 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

انٹر بینک میں ڈ الر کی قدر میں اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں مزید 10پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں مزید 10 پیسے کا اضافہ ہو گیا، جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 60 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے جبکہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 15 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ۔ 100 انڈیکس 144 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 73…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ڈالر بھی مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 100 انڈیکس 405 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 71 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام تک سٹاک مارکیٹ میں 523 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 71 ہزار 433 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ…

انٹر بنک میں ڈالر 279روپے پر برقرار، اوپن مارکیٹ مارکیٹ سے غائب ہونے لگا

کراچی (پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے 279تک پہنچنے کے بعد مارکیٹ سے ڈالر بتدریج غئب ہونا شروع ہو گیا ہے اور گذشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ اب تک جاری ہے ۔ حالانکہ پچھلے دو ددنوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی گرین بیک کاانٹربینک ریٹ 279 کی سطح پربرقرار ہے۔ البتہ اوپن مارکیٹ میں کونٹرز پریہ کل اور آج بھی 279سے 282روپے کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔ تاہم منی چینجرز کی جاانب سے کسی کو بھی ایک ہزار ڈالر سے زیادہ فراہم نہیں کئے جا…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار پوائنٹس سے نیچے آ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1338 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 61 ہزار 605 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ انتخابات کے بعد اگلے روز 100 انڈیکس میں 2300 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھی گئی تھی، تاہم یہ بحالی کے بعد 1200 پوائنٹس کی تنزلی پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی انٹربینک میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے…

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ،ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس سے زائد کے اضافے کے بعد 64 ہزار 983 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ دن کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 511.85 پوائنٹس یا 0.79 فیصد اضافے کے بعد 64 ہزار 983 پوائنٹس پر جا پہنچا۔ دوسری جانب پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر…

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر بھی مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ 64 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آ گئی ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 63 ہزار 825 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 26 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر…

ڈالر دو روز مسلسل مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر مسلسل دو روز مہنگا ہونے کے بعد ڈالر دوبارہ سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے سستا ہونے کے بعد 280 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 251 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد انڈیکس 49 ہزار683 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

کرنسی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون ،اوپن مارکیٹ سے 900ملین ڈالر ز بینکوں میں جمع

کراچی(پاک ترک نیوز) کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ غیر قانونی فاریکس ٹریڈنگ اور سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن سے اب تک اوپن مارکیٹ میں 900 ملین ڈالر تک کا فاضل حاصل ہوا ہے جو کہ بینکوں میں جمع کرایا گیا تھا۔ کرنسی ڈیلرز نے کہا کہ انتہائی ضروری انتظامی اقدامات نے معیشت کے لیے انتہائی قابل قدر نتائج پیدا کیے لیکن افغان ٹرانزٹ اور ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے لیے پالیسی اصلاحات نے بھی محنت سے کمائے گئے ڈالر کو بچانے میں مدد کی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ECAP) کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے…

انٹربینک میں ڈالر280 روپے سے کم ،اوپن مارکیٹ میں بھی سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 07 پیسے کمی سے 279 روپے 43 پیسے پر آئی، تاہم بعد میں تنزلی کا رجحان جاری رہا اور دوپہر تک ڈالر کی قدر ایک روپے 17 پیسے کی کمی سے 279 روپے 33 پیسے کی سطح پر آ گئی۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی…

امریکی کرنسی ڈالر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے سستا ہو کر283 روپے 68 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان سٹاک یکسچینج کے 100 انڈیکس میں 226 پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 47 ہزار305 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے سستا ،قیمت 285روپے 75پیسے ہو گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میںڈالر مزید ایک روپے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے ایک پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 162 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 46 ہزار 789 پوائنٹس کی سطح…

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکی کرنسی ڈالر اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید 1.38فیصد مضبوط ہوا۔ ڈالر کے انٹربینک و اوپن ریٹ میں فرق مزید گھٹ کر 0.09فیصد رہ گیا۔ ڈالر کے انٹربینک ریٹ 7ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئے جب کہ اوپن ریٹ 11ہفتے کی کم ترین سطح پر ہیں۔ نتیجتاً ڈالر کے انٹربینک ریٹ 288روپے سے نیچے اور اوپن ریٹ 288روپے کی سطح پر ہیں۔ انٹربینک…

انٹر بینک میں ڈالر مزید 90پیسے سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے انٹر بینک میں آج بھی امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مزید 90پیسے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 90پیسے سستا ہو کر 288روپے90پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 6 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 289 روپے 80 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 16پیسے کی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 16یسے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 16 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 290 روپے 60 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یادرہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 291 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھنے میں آئی…

ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی سے مارکیٹ کا آغاز ہوا اور ڈالر 99 پیسے کی کمی سے 291 روپے 78 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ ڈالر کی قدر کم ہونے کا رجحان برقرار رہا اور دوپہر تک ڈالر کی قیمت ایک روپے 37 پیسے کی کمی سے 291 روپے 40 پیسے کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی گراوٹ جاری ہے۔ جمعہ کے روز…

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: (دنیا نیوز) انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، 80 پیسے کمی کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہوا تھا جس کے بعد ڈالر 294 روپے 90 پیسے پر بند ہوا ۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر…

انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 45پیسے سستا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 41پیسے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی اور ڈالر 294روپے 50پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہوا۔فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں صارفین کے لیے روپے کی قیمت فروخت کے لیے 300 اور خریداری کے لیے 297 تھی، جو پیر کے روز نرخوں کے مقابلے میں 3 روپے کم ہے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 5روپے سستا ہوکر 295روپے 80پیسے کا ہوگیا ۔ کاروبار ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو کر 295.80 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروبایر ہفتے کے اختتا م پر ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔ سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار832 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا…

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈ الر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 29 پیسے سستا ہوگیا ، ڈالر 298 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ چند روز میں ڈالر کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More