براؤزنگ ٹیگ

order

چین نے جدید مسافر بردار طیارہ بنا لیا۔28خریداروں نے اب تک 815 طیاروں کے آرڈر دئیے ہیں۔طیارہ ساز کمپنی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے امریکی طیارے بوئنگ 737میکس اور یورپی طیارے ائر بس ۔اے320کا ہم پلہ مسفر بردار طیارہ سی۔ 919 تیار کر لیا ہے۔اورایوی ایشن ریگولیٹرز نے مقامی طور پر تیار کردہ طیارے کو پرواز کی اجازت بھی دے دی ہے۔ چین کےسرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ کو امید ہے کہ چینی مسافر طیارہ بوئنگ 737 میکس اور ایئربس اے 320 کے ماڈلز کا مقابلہ کرے گا۔یہ طیارہ چین کی سرکاری کمپنی کمرشل ایئرکرافٹ کارپوریشن آف چائنا نے تیار کیا ہے۔ تاہم اس کے زیادہ تر پُرزے باہر سے منگوائے گئے ہیں۔ چین کی…

کراچی کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں گرانے کا حکم

کراچی (پاک ترک نیوز)سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور گرانے کے کیس میں بڑا فیصلہ آگیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے کے اندر اندر گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے نسلہ ٹاور کو اب تک نہ گرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ملے گی، بتائیں، آپ تک نسلہ ٹاور کیوں نہیں گرایا؟۔ عمارت گرائیں اور کمشنر کراچی ملبہ اٹھانے کا کام شروع کریں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More