اورئنٹ ایکسپریس پھر سے چل پڑی
از : سہیل شہریار
اورئنٹ ایکسپریس جس نے کورونا کی وجہ سے تین برس تک معطل رہنےکے بعد اپنا تاریخی سفر پھر سے شروع کر دیا ہے ۔ وہ پیرس سے چل کر پانچ دن بعد گذشتہ بدھ ، 31اگست کی شام اپنا رومانوی سفر مکمل کر کے استنبول کے تاریخی باقر کوئے ریلوے اسٹیشن پہنچی تو اسکا فقید المثال استقبال کیا گیا ۔ اب یہ ٹرین آج ہفتہ کی شب اپنے واپسی کے سفر پر روانہ ہو رہی ہے۔
یہ تاریخی ٹرین جسکا پورا نام وینس سمپلن اورینٹ ایکسپریس لگژری ٹرین ہے،جب استنبول پہنچی تو اسکے…