آسکرز میں تھپڑوں کی گونج
لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکر ایوارڈ کا میلہ میلہ ول سمتھ نے لوٹ لیا ۔انہوں نے 30برس بعد پہلا آسکر جیت لیا۔آسکر ایوارڈز کی 94ویں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا۔ دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے ستاروں نے تقریب میں شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔
لیکن تقریب کے دوران صورتحال اس وقت دلچسپ صورت اختیار کرگئی جب ول سمتھ نے سٹیج پر موجودکرس سمتھ کو تھپڑ جڑ دیا۔سمتھ جو ایک کامیڈین ہیں، نے ول سمتھ کی بیوی اداکارہ جاڈا پنکٹ کا مذاق اڑایا۔ ول سمتھ کے رویے کو ٹوئٹر پر بڑے…