براؤزنگ ٹیگ

#overseasepaksitani

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے آن لائن لینڈ ریکارڈ کی سہولت کا آغاز اگلے ماہ سے ہو گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے آن لائن لینڈ ریکارڈ کی سہولت کا آغاز اگلے ماہ سے ہوگا ۔ حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بیرون ملک اپنے غیر ملکی مشنوں کے ذریعے آن لائن ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ کی خدمات فراہم کرنے کے لیے تکنیکی اور آپریشنل تفصیلات کو حتمی شکل دے دی ہے اور آئندہ ماہ اس پروگرام کا باقاعدہ آغاز کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا آغاز سعودی عرب سے ہو گا، تاکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کیا جا سکے۔ یہ اقدام اگلے چند مہینوں کے اندر دوسرے ممالک جیسے کہ…

سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جنوری میں اضافہ مگر پچھلے 6ماہ میں تین فیصد کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جنوری میں سال بہ سال 26.2 فیصد اضافہ ہوا لیکن 2023-24 کے پہلے 7 مہینوں میں مجموعی رقوم میں 3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کو جنوری میں 2.397 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں جو کہ 2023 کے اسی مہینے میں 1.9 ارب ڈالر تھیں۔ تاہم جولائی سے جنوری کے دوران مجموعی ترسیلات اب بھی اسی مدت میں پچھلے سال کی مجموعی رقم کو عبور کرنے میں ناکام رہیں۔ ترسیلات زر میں4 ارب ڈالر کی کمی کے…

موجودہ حکومت کے برسرقتدار ٓنے سے لیکر اب تک 12لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے سے لیکر اب تک تقریباً 12لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے ۔دیار غیر میں بسنے والے تعداد ایک کروڑ 28سے تجاوز کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بیروزگاری ،مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کےباعث بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کی تعداد میں 3گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے سے لیکر اب تک تقریباً 12لاکھ پاکستانی نوجوان ملک چھوڑ کر دیار غیر میں جابسے ہیں ۔نوجوانوں کے دیارغیر جا بسنے کی شرح کے لحاظ سے پاکستان ہمسایہ ممالک میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More