خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سرمایہ کاری کے ماحول پر توجہ دینے کا مشورہ دیدیا
کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر عمل پیرا ہے، خاص طور پر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI)، پاکستان بزنس کونسل (PBC) نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کو سرمایہ کاری کے ماحول کو تبدیل کرنے پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔
ایک خط میں پی بی سی کے چیف ایگزیکٹیو احسان ملک نے کونسل پر زور دیا کہ وہ پالیسیوں کی طویل مدتی پیش گوئی کو یقینی بنانے کے لیے اہم وزارتوں کے ٹوٹ پھوٹ اور سائلو ورکنگ کو دور کرے۔
ممکنہ سرمایہ کار موجودہ سرمایہ کاروں کے تجربے کو…