براؤزنگ ٹیگ

#oxford

آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا

لندن (پاک ترک نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کے لیے وظائف کا اعلان کر دیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے بے نظیر سکالرشپ پروگرام کے تحت بلوچستان کے طلباء کو وظائف دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس سلسلے میں آکسفورڈ یونیورسٹی اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے جس میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور لڑکیوں کی تعلیم کی عالمی سفیر ملالہ یوسفزئی نے شرکت کی۔ اس پروگرام کے تحت بلوچستان کے ہونہار طلباء کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے مکمل اسکالرشپ ملے گی،…

اسلامی سکالر طارق رمضان ریپ کیس میں بری

جنیوا (پاک ترک نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کے خلاف سوئس عدالت کی جانب سے کوئی ثبوت نہ ملنے کے بعد معروف اسلامی سکالر طارق رمضان کو ریپ اور جنسی جبر کے الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب مدعی کے وکلا نے فوری طور پر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جنیوا کی فوجداری عدالت میں سنائے جانے والے مقدمے کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ اس مقدمے پر جنیوا کے سوئس کینٹن سے معاوضے میں اکیڈمک کو تقریباً 151,000 سوئس فرانک ($167,000) سے بھی نوازا گیا۔جنیوا کی فوجداری عدالت میں فیصلہ پڑھنے…

پہلی خاتون روبوٹ شاعرہ اور مصورہ

آکسفورڈ@ (پاک ترک نیوز) دنیا کی پہلی روبوٹ شاعرہ اور مصورہ منظر عام پر آ گئی ۔تصویر میں انسانی خدوخال ایک خاتون دکھائی دینے والی دراصل روبوٹ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ کے انجینئر ایڈین میلر نے اسے بنایا ہے ۔ ایڈین کا کہنا ہے کہ ایڈا نے اطالوی شاعر دانتے کی زمین پر ایک نظم لکھی ہے جو ’ڈیوائن کامیڈی‘ جیسی ہے۔ اس کے سافٹ ویئر اور الگورتھم نے پہلے دانتے کی تقاریر اور تحریر کو پڑھا اور اپنے ڈیٹا سے مناسب الفاظ کو استعمال کرتے ہوئےاشعار کہے ہیں۔ ایڈن میلر کے مطابق دانتے کی زمین پر لکھی گئی یہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More