براؤزنگ ٹیگ

pak azer trade

پاکستان اور آذربائیجان میں ترجیحی تجارتی معاہدوں پر پیشرفت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان ، آذربائیجان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدوں پر بات چیت کر رہا ہے۔ مشیر برائے تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد کے مطابق ، آذربائیجان کے علاوہ افغانستان اور ازبکستان کے ساتھ بھی اسی معاہدے پر بات کی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان ازبکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ پر 2021 میں تاشقند میں دستخط ہوئےتھے جبکہ دوسرے ممالک کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ کے معاہدوں پر بھی بات چیت ہو رہی ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ سلک روٹ ری کنیکٹ اقدام کی بدولت، 2020-2021 میں وسطی ایشیائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More