براؤزنگ ٹیگ

pak china friendship

چین میں پاکستان سمیت 6 ممالک کے نوادرات کی نمائش

چھینگڈو(پاک ترک نیوز ) چین کےصوبے سیچوان کے دارالحکومت چھینگڈو میں نوادرات کی نمائش جاری ہے ۔ اس نمائش میں چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئےثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں جن کی مجموعی تعداد 270 ہے ۔ پاکستان نے نمائش کے لیے مٹی کے برتن ، کانسی سے بنے لیمپ اور گندھارا دور کے بدھا کے مجسمے فراہم کیے ہیں ۔ ان نوادرات سے نمائش دیکھنے کے لیے آنے والے چینی شہری پاکستان کی قدیم اور شاندار تہذیب سے متعلق جان پائیں گے ۔ سیچوان میوزیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق پاکستان…

چین سے آزاد تجارتی معاہدے کی آڑ میں آئل کمپنیوں کا فراڈ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) چین سے آزاد تجارتی معاہدے کی آڑ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا فراڈ سامنے آیا ہے ۔ پاک چین آزادتجارتی معاہدے کی آڑ میں پیٹرول کی درآمد پر ٹیکس بچانے کا پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹس لے لیاہے ۔ پیٹرولیم ڈویژن نےسیکریٹری او سی اے سی کو خط لکھ کر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ جس میں پوچھا گیا گیا ہے کہچین سے ایف ٹی اے کے تحت یکم جنوری 2020 سے یکم جنوری 2022 تک پیٹرول کی درآمد کی تفصیلات دی جائیں ۔ واضح رہے کہ چین سے ایف ٹی اے کے تحت پیٹرول…

چین کی گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے امداد

گوادر(پاک ترک نیوز) پاکستان میں چینی سفارت خانے اور چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی نے گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی ترسیل کی ہے۔ امدادی ٹیموں نے شدید بارشوں کے باوجود دور دراز علاقوں میں پہنچیں اور کھانے پینے کی اشیا سمیت امدادی سامان تقسیم کیا۔ حکومت کی جانب سے گوادر کو آفت زدہ قرار دیئے جانے کے بعد چینی سفارتخانے نے فوری طور پر غریب خاندانوں تک امدادی سامان پہنچانے کے انتظامات کیے تاکہ ناصرف ان کی مدد کی جاسکے بلکہ روزمرہ زندگی بھی جلد سے جلد معمول پر لائی جاسکے۔…

سی پیک اقتصادی زونز میں 10 سال تک انکم ٹیکس میں چھوٹ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) سی پیک کے دوسرے مرحلے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے  ساتھ اجلاس ہوا۔ جس میں 70 سے زائد چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اسد عمر کی سربراہی میں ہونےو الے اجلاس میں معاون خصوسی برائے سی پیک امور خالد منصور نے سی پیک سے متعلق تازہ ترین پیشرفت سے آگاہ کیااور بتایا کہ سی پیک کے فیز II کا مقصد صنعتی,تکنیکی اور زرعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانا ہے ۔ سی پیک کے تحت گوادر فری زون کے ساتھ کل 9 میں 4 متفقہ خصوصی اقتصادی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More