براؤزنگ ٹیگ

pak chine trade deficit increase

پاکستان کو چین سے دوطرفہ تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان کی چین کیلئے برآمدات 7 سال پہلے سے بھی کم سطح پر آگئی ہے ۔ پاکستان کا چین کے ساتھ تجارتی خسارہ12ارب84 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز ہوگیا ہے ۔ آٹھ سال پہلے پاکستان کا چین کے ساتھ تجارتی خسارہ 4 ارب ڈالرز تھا ۔ دستاویزات میں دیئے اعدادوشمار کے مطابق پاک چین دو طرفہ تجارت 2020-21 میں17 ارب 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ رہی ۔ گذشتہ سال چین سے درآمدات کا حجم 15 ارب17 کروڑ 82 لاکھ ڈالرز رہا ۔ مالی سال 2020-21 میں چین کیلئے برآمدات2ارب33 کروڑ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں ۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More