ایچ ای سی نے پاکستانی یونیورسٹیوں کو آٹو میٹ کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا
اسلام آباد(پاک ترک نیوز)
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اپنے ہائر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پروگرام ان پاکستان (ایچ ای ڈی پی) کےتحت ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی آٹومیشن کے لئے ٹیلی مارکس کنسلٹنگ (ٹی ایم سی) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ دستخط کی تقریب پاکستان کے اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے لیے ایک اہم سنگ میل کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس کے ذریعےجدید ترین اسٹوڈنٹ لائف سائیکل سسٹمز (ایس ایل سی) اور انٹرپرائز ریسورس پلاننگ (ای آر پی) حاصل کرنے والے…