براؤزنگ ٹیگ

pakistan azerbaijan friendship

کرپشن قبول نہیں ، کوئی قانون سے بالاتر نہیں، صدر الہام علی یوف

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدرالہام علی یوف نے ایگزیکٹو پاور کے نئے بنائے گئے سربراہان سے ملاقات کی اور واضح کیا کہ ایگزیکٹو پاور کے کئی سابق سربراہوں کو مجرمانہ ذمہ داری میں لایا گیا ہے، کچھ کو سزا سنائی گئی ہے، اور کچھ کے مقدمات عدالت میں ہیں۔ "اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔ جب میں نے ایگزیکٹو پاور کے تمام سربراہان کا تقرر کیا تو میری ایک ہدایت یہ تھی کہ ہمیں بدعنوانی اور رشوت ستانی کے خلاف بے رحمی سے لڑنا چاہیے، اور ایگزیکٹو پاور کے سربراہان کو…

باکو میں پاکستان بزنس کمیونٹی نے عید کیسے منائی ؟

باکو ( سید رضا /پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستانی کمیونٹی نے عیدالاضحی نے مل کر منائی ۔ پاکستان بزنس کمیونٹی کے زیراہتما م سنت ابراہیمی کی ادائیگی کرتے ہوئے قربانی کی گئی ۔ محبت خان کی سربراہی میں ہونے والی اس دعوت میں باکو میں بزنس کمیونٹی کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی ۔ اس موقع پر باربی کیو کا لطف اٹھایا گیا اور دیگر مزے مزے کے پکوان بھی تیار کیے گئے ۔ تقریب کے روح رواں محبت خان نے بتایا کہ پردیس میں دیس کی خوشبو اپنوں کے مل بیٹھنے سے آتی ہے ۔…

آذربائیجان کی مسلح افواج کا دستہ یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم عمران خان سے آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسنوف نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مضبوط دفاعی تعلقات پر گفتگو کی گئی ۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور آذربائیجان دوطرفہ تجارت، سیاحتی رابطوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم نے آذربائیجان سے برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہارکیا اور او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں آذربائیجان کے تعاون کی تعریف کی ۔ وزیراعظم پاکستان نےامن اور خوشحالی کے مقصد کے حصول میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More