براؤزنگ ٹیگ

#Pakistan Rice Export $4 Billion

گذشتہ مالی سال میں پاکستان سے چاول کی 4ارب ڈالر کے قریب ریکارڈ برآمدات

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کے چاول کے شعبے نے گزشتہ مالی سال 2023-24کے دوران ہندوستانی چاول کی برآمد پر پابندی کے باعث 78 فیصد اضافے کے ساتھ 3.88 ارب ڈالر کی برآمدات کا تاریخی سنگ میل حاصل کیا ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (آر ای اے پی کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاول کے برآمدی شعبے نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ملک کے لیے زیادہ زرمبادلہ کمایا ہے۔چنانچہ گزشتہ مالی سال میں پاکستان کی چاول کی برآمدات میں مقدار میں 60 فیصد اور مالیت میں 78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More