پاکستان کا سیاسی بحران :عمران خان اس دلدل میں کیسے پہنچے؟
تحریر:سلمان احمد لالی
پاکستان کاسیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے اور ملک کی تمام سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ایک دوسرے پر الزام تراشی اور بیان بازی کا سلسلہ بھی زور پکڑتا جارہا ہے۔مختلف حلقوں کی جانب سےدعویٰ کیا جارہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کہ جانا ٹھہر چکا ہےاور اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں اچھی خاصی سپورٹ حاصل ہے۔ایک طرف مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ ہے کہ متحدہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کامیابیوں کے آخری مراحل میں ہے جبکہ…