براؤزنگ ٹیگ

#pakistaninternationalairline

پی آئی اے کی نجکاری 3 جون کو ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نجکاری 3جون کو ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کیلئے اپنی رضامندی دے دی ہے، جس سے 3 جون 2024 کو بِڈنگ راؤنڈ کے لیے راہ ہموار ہو گئی ہے۔ پی آئی اے اپنے کمرشل آپریشنز کے لیے فراہم کیے جانے والے ایندھن کے لیے پی ایس او کو 27 ارب روپے کا مقروض ہے۔ پی ایس او نے واقعی اس معاملے میں اپنی رضامندی دے دی ہے، جس سے وفاقی حکومت پی ٹی آئی کی نجکاری کے عمل کو بولی کی سطح تک لے جا سکتی…

پٹرول کی قیمت میں کمی ،قومی ایئرلائن اور ریلوے نے کرایوں میں 10فیصد کم دیئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد قومی ایئر لائن پی آئی اے اور پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔ ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان ریلویز کی اکانومی کلاس اور پی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کی دونوں کلاسز پر کرایوں میں 10 فی صد رعایت دی جائے گی۔ کرایوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد سے ہوگا۔ https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/1548210651973029890 وزیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More