نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسسزا کیخلاف اپیلیں بحال
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاوں کے خلاف اپیلوں کی بحالی پر سماعت کی۔
سماعت کے دوران قائد مسلم لیگ ن نواز شریف بھی عدالت میں موجود رہے،سماعت کے آغاز پر قومی احتساب بیورو (نیب)کے پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ہم…