براؤزنگ ٹیگ

#pakistanpeoplesparty

مسلم لیگ ن کو 20، پیپلز پارٹی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کو 20، پیپلز پارٹی 13جبکہ ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔13سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں۔ جن جماعتوں کو مخصوص نشستیں ملیں گی ان میں مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی میں 16 خواتین اور 4 اقلیتوں کی مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے پیپلز پارٹی کو 11 خواتین اور 2 خواتین کی مخصوص نشستیں ملنے کا عمل متوقع ہے۔ ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں…

پھر سلیکشن ہوئی تو ملک کو مزید نقصان پہنچے گا،عوام سلیکٹڈ راج قبول نہیں کریں گے،بلال بھٹو

مردان(پاک ترک نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر ایک بار پھر سلیکشن ہوئی تو ملک کو مزید نقصان پہنچے گا، عوام سلیکٹڈ راج قبول نہیں کریں گے۔ مردان میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سیاست میں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھنیچی جارہی ہیں مگر ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں مہنگائی سے ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ سب کو نظر آرہا ہے کہ آنے والے الیکشن پیپلز پارٹی جیتے گی لیکن اگر ایک بار پھر سلیکشن ہوئی تو ملک کو مزید نقصان…

پی ڈی ایم نے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع کردی ،مختلف ناموں پر غور کیا جا رہاہے ۔ حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کے مابین ہونے والی مشاورت میں نگراں وزیراعظم کے لئے کئی نام زیر غور ہیں ، اتفاق ہونے کی صورت میں یہ نام سامنے لائے جائیں گے۔ اس سے قبل پی ڈی ایم میں اختلافات نظر آئے تھے ۔پاکستان پیپلز پارٹی وقت پر الیکشن جبکہ مولانا فضل الرحمان موجودہ اسمبلیوں میں ایک سال کی توسیع کے خواہشمند تھے تاہم اب حکومتی اتحاد میں اس حوالے سے معاملات طے ہوگئے ہیں جس کے…

آصفہ بھٹو ڈرون ٹکرانے سے زخمی

خانیوال (پاک ترک نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو خانیوال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں۔آصفہ بھٹو چیئر مین پی پی بلاول بھٹو کے ساتھ ٹرک پر موجود تھیں جہاں پر ان کے سر پر ڈرون لگ گیا۔ ڈرون لگنے کے بعد آصفہ اور بلاول دونوں کنٹینر کے اندر چلے گئے۔ ڈرون ٹکرانے کے بعد زیادہ زخمی ہونے کے باعث آصفہ بھٹو زرداری کو طبی امداد کے لیے ملتان منتقل کیا جا رہا ہے۔ خانیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی پی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More