براؤزنگ ٹیگ

#pakistanrailways

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کر دیا۔ عید الاضحیٰ 2024 کے تہواروں کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ 2024 کے تین دنوں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں کے علاوہ تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں پاکستانی عوام کی خدمت کے عزم کے تحت کرایوں میں اس نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو…

ایم ایل ون منصوبے پر رواں برس کام شروع ہو جائے گا ،چیف ایگزیکٹو ریلوے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایمی علی بلوچ کا کہنا ہے کہ فلیگ شپ مین لائن-1 (ML-1) پر کام رواں سال شروع کر دیا جائے گا، کیونکہ ان دنوں تیاری کے کام جاری ہیں۔ ایم ایل-1 منصوبے پر کام اس سال شروع کیا جائے گا۔ موجودہ ریلوے ٹریک میں بہتری سے متعلق منصوبے بھی جلد شروع کیے جائیں گے انہوں نے ای اوپن کورٹ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ریلوے میں جلد ہی مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی جو ٹریکس، مسافروں سے متعلق خدمات وغیرہ سے متعلق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 32,000 روپے کم از کم اجرت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More