براؤزنگ ٹیگ

#pakistansuperleague

پی ایس ایل نمائشی میچ کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ 8سے قبل کوئٹہ میں 5فروری کو کھیلے جانے والے نمائشی میچ میں ٹکٹوں کی فروخت کا آغازہوگیا ۔ شائقین کی تعداد بڑھانے کیلئے منتظمین نے میچ کی ٹکٹ محض 20روپے رکھی گئی ہے ۔ قومی کپتان بابراعظم، سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد، محمد نواز، نسیم شاہ، محمد حسنین ،افتخار احمد اور عمر اکمل جیسے کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔میچ میں کسی غیر ملکی کرکٹر کی شرکت کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نمائشی میچ بگٹی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا 20روپے کا یہ ٹکٹ کوئٹہ…

پی ایس ایل8 کے میچز کوئٹہ میں کرانے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے پی ایس ایل 8کے میچز کوئٹہ میں کرانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کے میچز بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کرانے کا اعلان کمیٹی سربراہ نجم سیٹھی نے مینجمنٹ کمیٹی کی پہلی میٹنگ کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔کمیٹی سربراہ نجم سیٹھی نے پریس بریفنگ کے دوران مزید کہا کہ ماضی میں بھی غیرملکی کوچز کی تعنیاتی کا تجربہ کامیاب رہا تھا، کرکٹ کو درست سمت پر گامزن کریں گے۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل کا فائنل سٹیڈیم میں دیکھیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان لاہور میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کا فائنل قذافی سٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ اس حوالے سے کرکٹ بورڈ حکام نے مہمان خصوصی کی آمد کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل 7 کا فائنل قذافی سٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ پی سی بی چیئرمین رمیزراجہ نے وزیراعظم کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ کرکٹ بورڈ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے رابطے میں ہیں اوروہاں سے مثبت اشارے ملنے کے بعد وزیراعظم کے استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وزیراعظم…

پی ایس ایل 7،دوسرے مرحلے کا کل سے لاہور میں آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کا کل سے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گا ۔دوسرے مرحلے کے میچز 27فروری تک جاری رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 7کے دوسرے مرحلے کا آغاز کل سے لاہور میں ہو گا ۔کرکٹ شائقین شدت سے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو اپنے سامنے دیکھنے کیلئے پرجوش ہیں ۔ این سی او سی نے 50فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے رکھی ہے جبکہ 16فروری کے بعد 100فیصد شائقین کرکٹ میدانوں کا رخ کر سکیں گے ۔ قذافی سٹیڈیم میں کل ملتان سلطانز اور پشاور…

پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ۔ دونوں ٹیمیں شام ساڑھے سات بجے نیشنل سٹیڈیم میں دوسری فتح کی تلاش میں میدان میں اتریں گی۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں دو دو میچز کھیل چکی ہیں ۔ جن میں دونوں کو ایک ایک مرتبہ شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔ قلندرز کراچی کے ساتھ سنسنی خیز جیت کے بعد نئی فتح کیلئے پرامید ہے ۔دوسری جانب پشاور زلمی اسلام آباد کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد پرجوش انداز میں واپسی کی…

کورونا پھیلائو کے باعث پی ایس ایل موخر کیا جا سکتا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کورونا کے پھیلائوکے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7کو ایک ہفتے کیلئے موخر کیا جا سکتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا دنیا بھر میں اثر انداز ہو رہا ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے دوران اگر کورونا وبا میں اضافہ ہوا تو پلان کے مطابق لیگ کو ایک ملتوی کیلئے ملتوی کیا جا سکتا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے کہا کہ ہم کورونا سےبچاؤ کے لیے جتنی تیاری کرسکتے تھے ہم نے کی، پوری کوشش ہے کہ پی…

پی ایس ایل 7کی ڈرافٹنگ کل ہو گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل ہو گی ۔ فرنچائز کھلاڑیوں کا چنائو کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کےساتویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل ہوگی ۔ڈرافٹنگ میں فرنچائزمالکان کھلاڑیوں کاچناؤکریں گے۔ ڈرافٹنگ کاانعقادنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرلاہورمیں ہوگا

پاکستان سپر لیگ 7،غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے 

لاہور (پاک ترک نیوز ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ۔ پلاٹینیم کیٹگری میں ڈیوڈ ملر ،کرس گیل اور جیسن روئے شامل ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل سیزن 7 کی ڈرافٹنگ میں پلاٹینیم کیٹگری میں جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر، ویسٹ انڈین بیٹر کرس گیل، انگلش کرکٹر جیسن روئے شامل ہیں جبکہ انگلینڈ کے ٹائمل ملز، انگلش کرکٹر لائم لیونگ سٹون ،جنوبی افریقا کے ریلی روسو، اور افغان کرکٹر راشد خان بھی شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کولن منرو،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More