براؤزنگ ٹیگ

#pakistanturkeyazerbaijan

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں بتایا گیا کہ ان کیلئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ دبئی کی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ بلا شبہ دبئی دنیا کا ایک بہترین کاروباری مرکز، چھٹیاں گزارنے کی جگہ اور دنیا کے لوگوں کو ملانے والا شہر ہے۔وسیم اکرم کا یہ بھی کہنا…

پاکستان،ترکی کو نگورنوکاراباخ میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں ، آذری وزیرخارجہ

لام آباد-آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی گرم جوش مہمان نوازی پر مشکور ہیں۔آذربائیجان کی دوسری کاراباخ جنگ میں تعاون پر پاکستان اور ترکی کے شکر گزار ہیں۔دونوں برادرممالک.نے آذربائیجان کی سالمیت اور منصفانہ موقف کی حمایت کی۔ہم ترکی اور پاکستان کے موقف کو سراہتے ہیں۔ آذری وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ فتح کی تقر یبات میں آذری عوام نے ترک اور پاکستانی پرچم بھی لہرائے ،ہماری خارجہ پالیسیاں ہمارےاپنے مفادات کے تحت ہیں۔ تینوں…

سوترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں ،میلوت چاوش اوغلو

اسلام آباد-پاکستان کے دورے پر آئے ترک وزیرخارجہ میلوت چاوش اوغلوکاکہنا ہے کہ وہ کامیاب سہ فریقی اجلاس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔پاکستان سے بہت اچھے تعلقات ہیں اور مشکل اوقات میں ہم نے ایک دوسرے کی حمایت کی ہےدونوں ممالک کا تجارتی حجم 800 ملین ڈالرز ہے جو کہ کافی کم ہےترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔دفاع میں بھی ہمارا باہمی تعاون جاری ہے،ایک اٹیک ہیلی کاپٹر،مشاق طیارے اس تعاون کا حصہ ہیں100 ترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کو تیار ہیں،ہم تیسرے سہ فریقی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More