پاکستانی ہاکی فیڈریشن نے خالد بشیر ،قدیر بشیر اور علی عباس کو عہدوں سے برطرف کردیا
لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئین خالد بشیر۔ قدیر بشیر اور علی عباس کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔
صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کہتے ہیں وزیر اعظم شہباز شریف سے جلد ملاقات ہوگی۔ ہاکی فروغ کے ہر ممکن اقدامات کرینگے۔
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سیکرٹری اولمپئین رانا مجاہد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی نے کہا کہ ملازمین کو جلد تنخواہیں ملیں گی۔ فیڈریشن کا اکاونٹ فعال ہوگیا ہے۔ قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر خالد بشیر۔ قدیر بشیر اور علی عباس کو عہدوں سے…