براؤزنگ ٹیگ

#paksitansupreleague

پی ایس ایل 9 کا میلہ آج سے سجے گا، دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 9 کا آغاز آج سے ہو گا، ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل سیزن نائن میں ایک ٹرافی کیلئے 6 ٹیمیں 4 وینیوز پر آمنے سامنے آئیں گی، میگا ایونٹ کا آغاز آج سے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہو گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں رات 8 بجے میدان میں اتریں گی۔ میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب سجائی جائے گی جس میں نامور گلوکار علی ظفر، آئمہ…

پی ایس ایل میں 14ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کو انکشاف

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )اکاؤنٹس میں 14 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں، غیر شفاف کنٹریکٹس کا انکشاف ہوا ہے ۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اکاؤنٹس میں غیر شفاف معاہدوں، نقصانات اور مجموعی طور پر 14 ارب روپے کی سنگین بے ضابطگیوں کا پتہ لگایا ہے۔ سرکاری دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی وی نشریاتی حقوق کی فروخت کے لیے 1.4 ارب روپے کا غیر شفاف معاہدہ حاصل کیا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی ایک رپورٹ کے…

پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو ’اسٹیٹ گیسٹ‘ کا درجہ حاصل

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں شریک ٹیموں اور میچ آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا جبکہ غیر ملکی کمنٹیٹرز، عمائدین، و پروڈیکشن اسٹاف کو وی آئی پی کا درجہ دیا گیا ہے۔ تین بڑے شہروں میں کھیلے جانےوالے میگا ایونٹ میں سیکیورٹی کے انتظامات تقریبا مکمل کرلیے گئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی پنجاب، ایڈیشل آئی جی آپریشن پنجاب، سی سی پی او لاہور سمیت راولپنڈی، ملتان کے ریجنل و سٹی پولیس افسران کو مراسلہ ارسال کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More