براؤزنگ ٹیگ

#paktukrnwes

کشیدہ صورتحال : امریکا کا مشرق وسطیٰ میں آبدوزاور بحری جہاز کی تعیناتی کا حکم

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوز USS Georgia ایٹمی آبدوز ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور دیگر اتحادی اسرائیل اور حماس پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ جنگ بندی کا معاہدہ تہران میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ اور بیروت میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر کے قتل کے بعد…

اسلام آباد میں پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کا دوسرا روز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس میں آج بزنس ٹو بزنس بات چیت ہو گی۔سعودی نائب وزیر سرمایہ کی سربراہی میں 50 ارکان پر مشتمل ایک تجارتی وفد اتوار کو پاکستان پہنچا۔ سعودی وفد میں آئی ٹی، ایوی ایشن، تعمیرات، ٹیلی کام، توانائی، مائئنگ، زراعت اور انسانی وسائل کی تقریباً 30 سعودی کمپنیوں کے نمائندے شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی…

نواز شریف 15 سال بعد شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

لاہور (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے 15 سال بعد ملاقات کی ہے ۔ سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف آج چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ ظہور الہٰی روڈ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔ نوازشریف کے ہمراہ شہباز شریف ، مریم نواز ، رانا ثناء اللہ ، سعد رفیق ، سردار ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑسمیت پارٹی کے دیگر رہنما بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔مسلم لیگ ق کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More