براؤزنگ ٹیگ

pakturk news

ترکی زلزلہ متاثرین کو سیکڑوں گھر اور دکانیں دے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں گزشتہ سال آنے والے زلزلے کے متاثرین کو سیکڑوں مکانات اور دکانیں جمعہ کو دے گا ۔ رجب طیب اردگان نے دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد کہاکہ ہم نے 596 مکانات اور 145 دکانیں شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ازمیر کے زلزلہ زدہ رہائشیوں کے لیے بنائے گئے ہیں۔ ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں کہا، "ہم نے ازمیر میں اسی تیزی کے ساتھ مکانات بنائے جو ہم نے دیگر آفت زدہ علاقوں میں کیے تھے۔ ہم نے ازمیر کی تاریخ میں سب سے بڑا شہری…

یوکرائن 6 دسمبر سے آذربائیجان کیلئے باقاعدہ پروازیں شروع کرے گا

باکو (پاک ترک نیوز) یوکرائن کی ائیرلائنز 6 دسمبر سے آذربائیجان سے پروازیں چلائے گی ۔ حیدر علی یوف بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حکام نے بتایا کہ یوکرائن کی کم قیمت ٹکٹیں فراہم کرنے والی ایئرلائن beesہفتے میں ایک مرتبہ پیر کو اوڈیسا -گانجا - اوڈیسا روٹ پر پروازیں چلائے گی ۔ یہ طیارہ اوڈیسا ایئرپورٹ سے صبح نو بجے اڑان بھرے اور ایک بج کر بیس منٹ پر گونجا پہنچے گا ۔ گانجا سے واپسی ڈھائی بجے طے کی گئی ہے اور ڈھائی گھنٹے بعد یہ پرواز اوڈیسا پہنچے گی ۔ اس سے قبل یہ اطلاع دی گئی تھی کہ یوکرائن انٹرنیشنل…

برطانیہ 5 نومبر کو ساری رات آتش بازی کیوں کرتا ہے ؟

لندن(پاک ترک نیوز) 5 نومبر کی رات کو پورا برطانیہ پھلجڑیوں ، پٹاخوں اور آتش بازی سے گونجتا رہا ۔ انگریزوں نے یہ رات بون فائر کرکے گزاری ۔ جگ مگ کرتی دکانوں نے میلے کا سماں بنادیا۔ خوشی اورروشنی کی یہ رات منانے کا رواج چار سوسال سے چلا آرہا ہے ۔ بون فائر کے نام سے مشہور یہ رات برطانیہ 5 اکتوبر 1605 کی یاد میں مناتا آرہا ہے ۔ 5 نومبر 1605 میں اس وقت کے برطانوی بادشاہ جیمز اؤل کا تختہ الٹنے کی کوشش کی گئی ۔ گائے فوکس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ برطانوی پارلیمنٹ کو بارود سے اڑانے اور کنگ جیمز اؤل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More