براؤزنگ ٹیگ

#pakturkenws

عمران خان کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ۔ نیب نے 14روزکےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔سابق وزیراعظم کو نیب کے حوالے کردیا گیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 17مئی کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ اس سےقبل سابق وزیراعظم عمران خان کو احتساب عدالت کے سامنے پیش کردیا گیا ہے، جہاں جج محمد بشیر نے وکلا کے دلائل، عمران خان کا بیان اور نیب کا مؤقف سننے کے بعد القادر ٹرسٹ کیس کا…

روس نے یوکرین کے 3 جنگی طیارے مار گرائے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے یوکرین کے 3 جنگی طیارے تباہ کردئیے۔ روس کی وزارتِ دفاع کے ترجمان یوکرین کے دو مِگ 29لڑاکا طیاروں کو عوامی جمہوریہ دونیتسک میں اولیانفکا اورخرسن ریجن میں میرولیفبوکا کے قریب مارگرایا گیا جبکہ تیسرا طیارہ خرسن ریجن میں تباہ کیا گیا۔ یوکرینی فضائیہ کا ایک ایس یو25 طیارہ خرسن ریجن میں ویلتنسکوئے کی بستی کے قریب گرکرتباہ ہوا۔ترجمان نے یہ بھی کہا کہ روسی افواج نے گذشتہ روز یوکرین کے متعدد علاقوں میں درجنوں فوجیوں، ہتھیاروں اور سازوسامان کو ذخیرہ کرنے والے فوجی…

بھارت میں ہونیولے ایک روزہ ورلڈ کپ کیلئے وینیوز شارٹ لسٹ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کی میزبانی میں ہونیوالے آئی سی سی ایک روزہ ورلڈ کپ کی ممکنہ تاریخوں اوروینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے ۔ بھارت کی شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا ممکنہ طور پر آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں 46 دنوں کے دوران 48 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جن وینیوز کو شارٹ لسٹ کیا ان میں بنگلورو، چنئی، دہلی، دھرم…

اسرائیل نے رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کے مسجد اقصی میں نماز جمعہ پر پابندی عائد کردی

یروشلم(پاک ترک نیوز) اسرائیل نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی مردوں کے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کیلئے داخلے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ 12 سے 55 سال کی عمر کے فلسطینی مردوں کے مسجد میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ فلسطینی علاقوں میں حکومتی سرگرمیوں کے کوآرڈینیشن یونٹ (COGAT) جو کہ اسرائیلی فوج سے وابستہ ہے، نے کہا کہ فلسطینیوں کے لیے رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصیٰ میں عبادت کرنے کی شرائط طے کی گئی تھیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں…

افغانستان نے پاکستان سے ٹی 20سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان نے پاکستان کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی20سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔افغانستان سے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سیریز شارجہ سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 25 مارچ، دوسرا 27 مارچ جبکہ تیسرا 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ نہیں لگایا جائے گا۔ بابراعظم کی کپتانی میں ٹیم بائیس مارچ کی شب شارجہ روانہ ہوگی۔ افغانستان کے خلاف رواں ماہ ہونے والی تین ٹی20 میچز کی سیریز کے لیے…

امریکہ نے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں اب تک 30ارب ڈالر کا اسلحہ فراہم کیا ہے۔میڈیا رپورٹ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) روس کے ایک سال قبل اپنے مغربی پڑوسی ملک کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بعد سے امریکہ نے یوکرین کو تقریباً 30 بلین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کی ہے۔ ترکیہ کیے سرکاری میڈیا کی گذشتہ روز جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق امداد کی تازہ ترین قسط جس کا اعلان صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز کیف کے اچانک دورے کے دوران کیا۔ اس کی مالیت تقریباً نصف بلین ڈالر ہے اور یہ ٹینک ہتھیار، آرٹلری گولہ بارود، ریڈارز، اینٹی پرسنل مائنز، اور اینٹی پرسنل مائنز سمیت وسیع پیمانے پر آلات کے لیے مختص ہے۔ جنگ کے…

امریکی صدر جوبائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے

کیف (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن اچانک یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اچانک دورے پر کیف پہنچ گئے، یہ روس کے حملے کے بعد یوکرین کا پہلا دورہ ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون، جنہوں نے مشورہ دیا تھا کہ بات چیت سے جنگ ختم ہو سکتی ہے، اٹلی کے کوریری ڈیلا سیرا کو انٹرویو دیتے ہوئے "اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں"۔ کریملن نے مالدووا کے رہنماؤں پر الزام لگایا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی…

وزیرِ اعظم دورہ ترکیہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ ترکیہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ آدیامان ہوائی اڈے پر روانگی کے وقت ترکیہ کے وزیرِ تجارت مہمت موش، وزیرِ مواصلات عادل اسماعیلاولو، آدیامان کے گورنر مہمت چوہادار، علی شاہین ترک پارلیمنٹ میں ترکیہ پاکستان فرینڈشپ گروپ کے صدر اور ترک سفارتی حکام بھی موجود تھے۔

تھائی لینڈ ، نائٹ کلب میں آتشزدگی کے باعث 13افراد ہلاک

بنکاک(پاک ترک نیوز)تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی کے باعث 13افراد ہلاک جبکہ 41زخمی ہو گئے ۔ آگ کے باعث ہلاک ہونے والوں میں 4خواتین اور 9مرد شامل ہیں جن کی لاشیں دروازے، بیت الخلا اور ڈی جے بوتھ کے پاس سے ملیں۔ واقعہ تھائی لینڈ کے جنوب مشرقی صوبے چھونبوری میں رات گئے کلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں پیش آیا جہاں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے کلب کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ https://twitter.com/ThaiEnquirer/status/1555363193232338944 پولیس کا کہنا ہے کہ کلب کی دیواروں پر آتش گیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More