براؤزنگ ٹیگ

pakturkfriendship

پاک ترک سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر انقرہ میں کلچرل نائٹ کا اہتمام

انقرہ (پاک ترک نیوز) پاک ترک سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر انقرہ میں کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ کلچرل نائٹ ترکیہ کی وزارت خارجہ امور، ترکیہ کی وزارت ثقافت و سیاحت اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے باہمی اشتراک سے پاکستانی سفارخانے کی جانب سے منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز پاکستان اور ترکیہ کے قومی نغموں سے ہوا۔تقریب میں پاک ترکیہ پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چیئرمین جناب علی ساہن نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔گورنر انقرہ واسپ ساہن، پارلیمنٹیرینز ، اعلی شخصیات ، سفارتی نمائندوں،…

ترکی ،اسرائیل دوستی:حماس کہا ں کھڑی ہے؟

تحریر:سلما ن احمد لالی اسرائیل اور ترکی کےدرمیان سرمہری کے ایک طویل دور کے بعد برف پگھلی ہے ، ان تعلقات میں بگاڑ کے پیچھے کئی عوامل کارفرما تھے لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس تعلق کو بگاڑنے اور پھر بنانے میں ایک ہی شخصیت کا ہاتھ ہے اور وہ ترک صدر رجب طیب اردوان ہیں۔ ترکی کے حماس کے ساتھ تعلقات: ترکی اور اسرائیل کےدرمیان جب تعلقات انتہائی خراب تھے تو انقرہ کی جانب سے فلسطینی اسلامی گروپ حماس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیا لیکن اب جبکہ ان دونوں ممالک نے ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے تو…

پاکستان میں ترک کمپنیوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اظفر احسن اور سیکرٹری فارینہ مظہر نے پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر سے ملاقا ت کی ۔ ملاقات میں پاک ترک سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے پاکستان میں کام کرنے والی ترک کمپنیوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے ترک سفیر کو گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ سے متعلق بریفنگ بھی دی اور گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ میں ترک سرمایہ کاروں کو شرکت کرنے کی دعوت دی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More