یکم جنوری سے پانچ نئے رکن ملک برکس میں شامل ہو جائیں گے
ماسکو (پاک ترک نیوز)
ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے ممالک کےگروپ برکس کی رکنیت دوگنی ہونے والی ہے جب سعودی عرب، ایران، متحدہ عرب امارات، ایتھوپیا اور مصر یکم جنوری کو اس کی صفوں میں شامل ہوں گے۔
گروپ کے موجودہ سربراہ جنوبی افریقہ نے کہا ہے کہ موجودہ ممبران برازیل، روس، بھارت،چین اور جنوبی افریقہ نے اگست میں چھ دیگر ممالک کو اپنے گروپ کا حصہ بننے کی دعوت دی تھی جو کرہ ارض کے سب سے بڑے توانائی پیدا کرنے والے ممالک میں سے کچھ کو ترقی پذیر ممالک کے سب سے بڑے صارفین کے ساتھ جوڑتے ہیں۔چنانچہ ان میں سے صرف…