براؤزنگ ٹیگ

#pakturknew

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرتے رہے۔مسجد الحرام کے اطراف کی سڑکوں سمیت مکہ کے دیگر علاقے بھی زیر آب آ گئے۔طوفانی بارش کے دوران مکہ ٹاور کے اوپر بجلی چمکنے کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ طوفانی ہواؤں کے جھکڑوں سے مسجد الحرام کے صحن میں مختلف اشیا اڑ گئیں اور صفائی کا…

ورلڈکپ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ 25 اگست سے پہلے مرحلے میں ان میچز کی ٹکٹیں فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈکپ 2023کے میچز کی ٹکٹیں مرحلہ وار فروخت کی جائیں گی۔ دوسرے مرحلے میں میزبان ملک بھارت میچز کی ٹکٹیں شہروں کے حساب سے 30 اگست سے 3 ستمبر تک فروخت کیلئے پیش کی جائیں گی جبکہ ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج مقابلے پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 اکتوبر کو شیڈول میچ کے…

کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا،وزیر اخلہ رانا ثناء

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے۔دہشتگردوں سے مذاکرات نہ کرنے کی پالیسی آج کی نہیں پہلے کی ہے، پچھلے سال جو دہشتگردوں سے مذاکرات کی بات ہوئی اس کے کوئی حوصلہ افزا نتائج نہیں نکلے، امن و امان کی صورتحال ایک صوبے میں ایسی ہے کہ توجہ دینے کی ضرورت ہے، الیکشن کے دوران کسی حادثے کی توقع ہو سکتی ہے، آج سے…

بجلی کی بنیادی قیمت میں 4روپے 96پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت نے بجلی کی بنیادی قیمت میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا کی جانب سے آج فیصلہ جاری ہونے کا امکان ہے۔اوسطاً ٹیرف کی فی یونٹ قیمت 24 روپے 82 پیسے سے بڑھ کر 30 روپے تک ہو جائے گی، ٹیکس اور سلیبس کے ساتھ اوسطاً فی یونٹ قیمت 50 روپے تک پہنچ جائے گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ ایک ساتھ ہوگا یا مرحلہ وار اس کا فیصلہ کابینہ کرے گی، بنیادی ٹیرف میں اضافہ یک مشت کیا جائے یا مرحلہ وار؟ اس حوالے سے فیصلے پر مشاورت جاری ہے۔قیمتوں…

سعودی عرب نے عمرہ پرمٹ جاری کرنا شروع کردیا

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد عمرہ پرمٹ جاری کرنا شروع کردیا ہے ۔ سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے شہریوں کو پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے مختلف ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو بھی خوش آمدید کہنے کا فیصلہ کیا ہے، بین الاقوامی زائرین کے داخلے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے عمرہ کے لیے الیکٹرانک ویزے متعارف کرائے گئے ہیں جس سے وہ آسانی کے ساتھ…

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ،دورانیہ 15گھنٹے تک جا پہنچا

لاہور(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔بجلی کا شاٹ فال 6ہزار سے تجاوز کر گیا لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹے تک جا پہنچا ہے ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 235 میگاواٹ ہے جبکہ ملک بھر میں بجلی کی طلب 27 ہزار میگاواٹ ہے۔ پن بجلی کی پیداوار 8 ہزار میگاواٹ ہے، سرکاری تھر مل پاور پلانٹس 520 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں اور نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 7 ہزار میگاواٹ ہے۔ ونڈ پاور پلانٹس سے بجلی کی…

پی ایس ایل 8،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آج راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا ۔ گزشتہ روز دو میچ کھیلے گئے ۔ پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے…

رونالڈو اور میسی آج سعودی عرب کے شہر ریا ض میں مد مقابل

ریاض(پاک ترک نیوز) پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کو عالمی چیمپئین بنوانے والے لیونل میسی آج سعودی عرب کے شہر ریاض کے کنگ فہد سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں سعودی آل اسٹار الیون میں النصر اور الہلال کلب کے کھلاڑی شامل ہوں گے، یہ نمائشی میچ کنگ فہد اسٹیڈیم ریاض میں کھیلا جائے گا۔فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) اور سعودی آل سٹار الیون کے درمیان میچ آج 19 جنوری کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ میچ کی…

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نےزپوروزےنیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایک مستقل مشن قائم کر لیا

ویانا(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے جنوبی یوکرین میں واقع زپوروزے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں مستقل مشن قائم کر لیا ہے۔تاکہ یورپ کے اس سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کو روس ۔یوکرین جنگ کے اثرات سے بچایا جا سکے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے پیر کی شب سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے اپنے اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی جانے والی ایک ویڈیو اور تحریری پیغام میں بتایا ہے کہ عالمی تنظیم نے زپوروزے کے ایٹمی بجلی گھر میں اپنا مستقل مشن قائم کر دیا ہے ۔ تاکہ اس بجلی گھر…

وزیراعظم ،زرداری اور بلاو ل بھٹو کی اسلام آباد سیکٹر آئی 10خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ،آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کردی ،وزیراعظم شہباز شریف نے خودکش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعظم نے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، پولیس اہلکاروں نے اپنے لہو…

انٹرنیشنل ڈسٹوپیا فلم فیسٹیول اس سال دوسری بار استنبول میں منعقد ہوگا

استنبول (پاک ترک نیوز) اس سال دوسری بار 19-20 نومبر کو ہونے والا "انٹرنیشنل ڈسٹوپیا فلم فیسٹیول" استنبول کے شائقین کے ساتھ ڈسٹوپین فیچر فلموں اور ہدایت کاروں کو اکٹھا کر رہا ہے۔ وزارت ثقافت اور سیاحت کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سنیما کے تعاون سے یہ فیسٹیول اتاترک کلچرل سنٹرکےسنیما ہال میں فلم بینوں کی میزبانی کرے گا، جس کا مقصد صرف ڈسٹوپیا سے متعلق مخصوص پروڈکشن کو بہتر طور پر سمجھ کر ترکی میں ڈسٹوپیئن فلموں کے لیے جگہ پیدا کرنا ہے۔ قدیم یونانی سے ماخوذ، ڈسٹوپیا ایک تصوراتی ریاست یا معاشرہ ہے جو…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پرتھ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 12میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے قبل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمئپن آسٹریلیا کو شکست دیدی۔ دفاع چیمئپن آسٹریلیا 201رنز کے ہدف کے تعاقب میں 111رنز پر ہمت ہار گیا۔

مدینہ منورہ کے اسلامی آثار کی بحالی کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مدینہ منورہ میں نبی کریم ﷺ کے دور کی سو سے زائد مساجد ودیگر عمارتوں کی مرمت و بحالی کے منصوبے کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ۔ جس میں پانچ مساجد، ایک کنویں اور تاریخی محل کو بحال کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے اسلامی آثار کی مرمت کا کام مکمل کرنے کے بعد منصوبے کے ابتدائی مرحلے کا افتتاح کر دیا ہے۔شہزادہ فیصل بن سلمان نے مسجد الغمامہ، مسجد السقیا، مسجد الرایہ، مسجد ابو بکر، مسجد بنی انیف، غرس کنواں اور عروہ بن زبیر کے…

کور کمانڈر زکانفرنس: پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر بھرپور اعتماد کا اظہار

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کانفرنس میں ملکی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک افواج وطن کا دفاع کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں، ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہیں۔ کانفرنس میں سیلابی صورتحال میں آرمی کی سول انتظامیہ…

ایشیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں طاقت کے نئے مراکز ابھر رہے ہیں، پوٹن

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایشیا میں باہمی رابطوں اور اعتماد سازی کے اقدامات پر (سیکا) کانفرنس میں اپنے خطاب میںروس کے صدر پوٹن نے کہاہے کہ موجودہ عالمی مالیاتی نظام نے کرہ ارض پر موجود "سنہری ارب" کو دوسروں کی قیمت پر رہنے کی اجازت دی ہے۔ روس عالمی مالیاتی نظام کے اصولوں پر نظر ثانی کے حق میں ہے۔ جمعرات کے روز اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ایشیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں طاقت کے نئے مراکز ابھر رہے ہیں، پوٹن نے زور دے کر کہا کہ یہ براعظم کثیر قطبی عالمی نظام کی طرف…

ایشیا کپ فائنل کل ، شاہینوں دس برس بعد ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے بے چین

دبئی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایشیا کپ کا فائنل مقابلہ کل کھیلا جائے گا ۔ شاہین دس برس بعد ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے بے چین ہیں ۔ایشیاکپ 2022 کے فائنل سے قبل پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج آرام کریں گی۔ قومی ٹیم اب تک دو مرتبہ ایشیا کپ کا فائنل جیتنے میں کامیاب ہوئی جبکہ بھارت سب سے زیادہ 7مرتبہ یہ ٹرافی اٹھا چکا ہے ۔ سری لنکا بھی 5مرتبہ یہ کارنامہ سر انجام دے چکا ہے ۔ قومی ٹیم نے سال 2000 اور 2012 میں ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا، سال 2012 کے فائنل میں بنگلادیش…

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات نہ کیے تو شاید آئندہ کا نقصان اس سے بڑاہو،گوتریس

سکھر(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات نہ کیے تو شاید آئندہ کا نقصان اس سے بڑاہو۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری سے اپیل ہے وہ پاکستان کی اس مشکل میں مدد کریں اور آگے آئیں، دنیا کو پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی تک تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے تمام ممالک کو ملکر نمٹنا ہوگا، دنیا میں مسلسل آنے والی قدرتی آفات کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے…

روس نے یورپ کو گردن سے کیسے دبوچا؟

سلمان احمد لالی۔ روس نے کئی یورپی ممالک کے گیس کی سپلائی بند کردی ہے جبکہ وسطی اور مشرقی یورپی ممالک کو گیس کی قلت کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ۔ اسکے علاوہ کئی ممالک توانائی کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے بھی مسائل سے دوچار ہیں۔ لیکن یورپ نے روس کی جانب سے گیس کی فراہمی میں کٹوتیوں کے بعد ہنگامی منصوبوں پر کام کرنا شروع کردیا ہے جن میں متبادل ذرائع سے گیس کا حصول، کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو دوبارہ فعال کرنا اور جوہری توانائی سے چلنے والے پاور پلانٹس پر انحصار کو بڑھانا شامل ہے۔ روس نے کئی…

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد رمیز راجا کو اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی سربراہی سے استعفیٰ دے دینا چاہیئے تھا۔ لاہورمیں میڈیا کے وفد سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہورنے کہا کہ آنے والے دنوں میں ان کوئی مستقبل نہیں دیکھ رہا۔چیزیں جب ٹھیک ہوں گی تو پی س بی کا نیا چیئرمین بھی ضرور آئے گا۔ اس موقع پر رانا…

کورونا صورتحال کے باعث چین میں ہونیوالی ایشین گیمز ملتوی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) کورونا کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر چین میں ہونیوالی ایشین گیمز کو ملتوی کردیا گیا۔ گیمز رواں سال 10سے 25ستمبر تک چین کے شہر ہینگ زو میں شیڈول تھیں ۔ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ کامن ویلتھ اور ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے پاکستانی اتھلیٹس کے مختلف کیمپس اسلام آباد، لاہور سمیت دوسرے شہروں میں جاری ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More