پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 8روپے تک اضافے کا خدشہ
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔
موجودہ ٹیکس کی شرح، درآمدی لاگت اور شرح مبادلہ کی بنیاد پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں تقریباً 8 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔
حکومت نے موجودہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ نہ کیا تو آئندہ 15 دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
زیادہ غور اس…