براؤزنگ ٹیگ

#pakutknrews

کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کرغزستان معاملے پر حکومت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سربراہی ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ محمد سلیم کریں گے۔ دورہ چین، قازقستان اور کرغزستان دورہ پر بریفنگ دیتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اس ایشو پر ہمارے مشن نے کتنا فرض ادا کیا اس کی چھان بین کرے گی اور یہ کمیٹی تمام پہلوؤں پر تحقیق کرے گی۔ آج اس کمیٹی کا نوٹیفکیشن کر دیا جائے گا، یہ کمیٹی دو ہفتوں میں اپنی رپورٹ جمع کرائے گی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اب تک…

تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک

بنکاک (پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں14 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے کہا ہے کہ جنوبی تھائی لینڈ میں ایک ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ ڈبل ڈیکر بس بنکاک سے ملک کے انتہائی جنوب کی طرف سفر کر رہی تھی جب منگل کی صبح تقریباً 1 بجے گر کر تباہ ہو گئی۔ بس دارالحکومت کے سدرن بس ٹرمینل سے 46 مسافروں کو سونگخلا کے ضلع نتھاوی لے جا رہی تھی جب پراچوپ کھری خان صوبے میں سڑک سے الٹ گئی۔ تھائی میڈیا میں…

غزہ پر بمباری میں 50 صیہونی یرغمالی ہلاک ہوگئے، حماس

غزہ(پاک ترک نیوز) حماس کا کہنا ہے کہ غزہ پر بمباری میں 50 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں اب تک 50 صیہونی یرغمالی ہلاک ہوچکے ہیں۔ القسام کے اس دعوے کی تصدیق نہیں کرسکا تاہم غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں شہداء کی تعداد 7,000 سے زیادہ ہوچکی ہے جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔ ابو عبیدہ نے اس سے قبل کہا تھا کہ القسام بریگیڈز نے 200…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More