امریکی محکمہ دفاع ور لاک ہیڈ کے درمیان ایف۔35طیاروں کی فراہمی کا ہینڈ شیک معاہدہ ہو گیا
واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
امریکی محکمہ دفاع نے لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن کے ساتھ تین سالوں کے دوران 375 ایف ۔35لڑاکاطیاروںکی خریداری کے معاہدے پراتفاق کر لیا ہے۔ جو تین برسوں میں فراہم کئے جائیں گے۔
رواں ہفتے کے آغاز پر پنٹاگون میں ہونے والے معاہدے کے بارے میں پینٹاگون کے ہتھیاروں کی خریداری کے شعبہ کے سربراہ ولیم لاپلانٹے نے کہا ہے کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ محکمہ اور لاک ہیڈ مارٹن نے 375 طیاروں کی بنیاد پر اگلی F-35 لاٹ خریدنے کے لیےمصافحہ کا معاہدہ کیا ہے۔جس کی مجموعی…