براؤزنگ ٹیگ

#pantagone

پینٹاگون سربراہ کا اسرائیل اور حزب اللہ جنگ سے بچنے کیلئے فوری سفارت کاری پر زور

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) پینٹا گون کے سربراہ نے اسرائیل اور حزب اللہ جنگ سے بچنے کیلئے فوری سفارت کاری پر زور دیا ہے ۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کے درمیان مہنگی جنگ سے بچنے کے لیے سفارتی حل کی ضرورت ہے۔ اسرائیلی ہم منصب یوو گیلنٹ کے ساتھ ملاقات کے دوران، آسٹن نے بڑھتے ہوئے تناؤ کو حزب اللہ کی طرف سے "اشتعال انگیزی" پر مورد الزام ٹھہرایا لیکن کہا کہ ایک مکمل جنگ تمام ملوث افراد کے لیے تباہ کن ہوگی اور یہ علاقائی انتشار کو جنم دے سکتی ہے۔…

امریکا کی جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکا نے جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون نے اعلان کیا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے 104 ملین ڈالر تک کی مالیت کی جاپان کو جوائنٹ ایئر ٹو سرفیس اسٹینڈ آف اسٹینڈ آف میزائل ایکسٹینڈڈ رینج (JASSM-ER) کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے، ہوا سے مار کرنے والے کروز میزائلوں کا فروخت کنندہ لاک ہیڈ مارٹن ہوگا۔ 104 ملین جوائنٹ ایئر ٹو سرفیس سٹینڈ آف میزائل ود ایکسٹینڈڈ رینج…

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار بری فوج سینیٹ سے نئے سربراہ کی منظوری نہ لے سکی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی بری فوج اور میرینز ملک کی تاریخ میں پہلی بار منظور شدہ لیڈر کے بغیر کام کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ سینیٹ نے بری فوج کے نئے سربراہ کی منظوری نہیں دی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ فوج کے پاس سینٹ سے منظور شدہ لیڈر نہیںہے۔ اس کی وجہ یہ بنی کہ سینٹ میں ایک ریپبلکن سینیٹر نے فوجی نامزدگیوں کو روک دیا ہے۔ اس صورت حال پر فوجی رہنماؤں نے کہا کہ اس اقدام سے افسروں کے اپنے عہدوں پربرقرار رہنے کی صلاحیت کو نقصان پہنچے گا۔ آرمی کے ریٹائر ہونے…

امریکہ نے فضائی حدود میں پرواز کرنے والی مشکوک چیز کو مار گرایا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی لڑکا طیارے نے فضا میں اڑنے والی کار نما مشتبہ چیز کو مار گرایا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا کہنا ہے کہ امریکی لڑاکا طیارے نے الاسکا کے اوپر ایک چھوٹی کار نما چیز کو مار گرایا ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ اڑنے والی چیز کہاں سے آئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں پیش آیا جب امریکی افواج نے ایک مبینہ چینی نگرانی کرنے والے غبارے کو ملک میں کئی دن گزرنے کے بعد گرایا جس پر بیجنگ کی جانب سے کہا ہے کہ یہ آلہ موسم پر تحقیق کرنے والا طیارہ تھا…

امریکی ڈرون حملوں کی پالیسی تبدیل،صدر کی منظوری درکار ہو گی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے ڈرن حملوں کی پالیسی تبدیل کردی گئی ، کسی بھی دہشت گرد کو نشانہ بنانے سے قبل امریکی منظوری درکار ہو گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے طویل انتظار کے بعد خفیہ پالیسی پر دستخط کیے ہیں جس میں سی آئی اے اور پینٹاگون کے لیے روایتی جنگی علاقوں سے باہر کیے جانے والے مہلک ڈرون حملوں اور کمانڈو چھاپوں کے لیے قوانین کو سخت کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے انسداد دہشت گردی کے ڈرون حملوں سے متعلق قوانین کو سخت کر دیا۔کسی دہشتگرد کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی صدر کی…

امریکہ یوکرین کوجدید ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹمزبھی فراہم کرے گا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور یوکرین کے وزیر دفاع الیکسی ریزنکوف نے فون پر بات چیت میں یوکرین کو فوجی امداد پر تبادلہ خیال کیا۔جس میں HIMARS متعدد راکٹ لانچروں کی اضافی فراہمی بھی شامل ہے۔ پینٹاگون کے قائم مقام پریس سیکرٹری ٹوڈ بریسیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیکرٹری آف ڈیفنس لائیڈ جے آسٹن نے یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف سے بات کی تاکہ حالیہ یوکرین ڈیفنس کانٹیکٹ گروپ میٹنگ کے نتائج اور یوکرین کو جاری سیکیورٹی امداد پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ جس میںحالیہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More