براؤزنگ ٹیگ

#parsal

سات یورپی ممالک میں یوکرینی سفارتخانوں کو خونی پیکچز موصول

کیف (پاک ترک نیوز) سات یورپی ممالک میں یوکرینی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو جانوروں کی آنکھوں والے پارسل بھیجے گئے ہیں۔پارسلز ملنے کے بعد پولیس نے اسپین کے دارالحکومت میں جاسوس کتوں کی مدد سے علاقے میں تلاش شروع کردی۔ یوکرین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ یہ پیکیجز محلول میں ڈوبے ہوئے ہیں، جس کا رنگ اور خوشبو مخصوص تھی، ہنگری، نیدرلینڈز، پولینڈ، کروشیا اور اٹلی کے شہر نیپلز اور پولینڈ کے شہر کارکو کے قونصل خانوں سمیت برونو کے قونصل خانے میں بھی بھیجے گئے۔یوکرین اور سپین کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More