براؤزنگ ٹیگ

#pasco

پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امور زیر غور کیا گیا، اجلاس میں گندم سے متعلق بورڈ کی تنظیم نوکی منظوری بھی دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار میں اضافے کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں،ویٹ بورڈ میں کسانوں کےنمائندے شامل کیے جائیں،وزیراعظم نے بورڈ میں لینڈ انفارمیشن اینڈ…

گندم بحران: وزیراعظم کی 2 پاسکو افسران کو معطل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے غفلت برتنے پر پاسکو کے دو افسران کو معطل کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف کی گندم کی طلب و رسد اور وفاقی حکومت کی خریداری کے پروگرام کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ۔ وزیراعظم کی گندم خریداری کے عمل میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے ہدایات پر عمل نہ کرنے اور غفلت برتنے پر پاسکو کے منیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل مینیجر پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن لمیٹڈ (پاسکو) نے وفاقی حکومت کے 1.4 ملین ٹن کے اصل ہدف سے 400,000 ٹن زیادہ خریداری کے فیصلے کے مطابق ہفتہ کو فیصل آباد سے گندم کی خریداری کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا۔ وزیر خوراک رانا تنویر نے کسانوں کی سہولت کے لیے ہدف میں مزید اضافے کے امکان کا عندیہ دیا ہے ا۔ پاسکو کا اصل مقصد 1.4 ملین ٹن خریدنا تھا لیکن کسانوں کے احتجاج شروع ہونے کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر دباؤ بڑھ گیا اور وزیراعظم نے ہدف کو بڑھا کر 1.8 ملین ٹن کرنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More