براؤزنگ ٹیگ

#passwordsharing

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

لاہور (پاک ترک نیوز) معروف سٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شیئرنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اگر کسی صارف کا اکائونٹ کسی نے استعمال کیا تو اصل اکائونٹ ہولڈر سے اضافی فیس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس کا نیا آپشن اگلے چند ہفتوں میں آ جائے گا اور اس کا اطلاق ان لوگوں پر ہوگا جو اپنے گھر سے باہر اکاؤنٹ شیئر کر رہے ہیں، یہ ٹیسٹ فی الحال چلی، کوسٹاریکا اور پیرو میں موجود صارفین تک محدود رہے گا۔ نیٹ فلکس کا کہنا ہے اسٹینڈرڈ اور پریمیم صارفین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More