براؤزنگ ٹیگ

#patkurkenws

فلور ملز ایسوسی ایشن کی آج بھی ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ

لاہور(پاک ترک نیوز) فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال آج بھی جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کےم طابق آٹے کی ملوں اور چکیوں پر تالے پڑگئے، ملک میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا، خیبرپختونخوا میں 300 سے زائد فلور ملز بند ہیں۔ دوسری جانب فیصل آباد میں بھی فلور ملز کی ہڑتال دوسرے جاری ہے،گندم کی پسائی اور آٹے کی مارکیٹ میں سپلائی کا سلسلہ دوسرے روز بھی مکمل طور پر بند ہے،مارکیٹ میں سپلائی بند ہونے سے آٹے کی قلت پیدا ہونے لگی،…

پاکستان ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ 2026 کیلئے 12 ٹیموں کو حتمی شکل دیدی، جس کے باعث پاکستانی ٹیم پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی۔ آئندہ ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھی رواں برس کی طرح 20 ٹیمیں شریک ہوں گی، جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ ایونٹ کی مشترکہ میزبانی بھارت اور سری لنکا کے سپرد ہوگی جبکہ انکے علاوہ آسٹریلیا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، پاکستان، نیوزی لینڈ، افغانستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں…

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں 6لاکھ کے قریب سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے۔ ترک وزیر داخلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ میں 31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران ووٹنگ کے محفوظ عمل کو یقینی بنانے اورلوگوں کو انکا ووٹ کا حق پوری آزادی سے استعمال کرنے کے قابل بنانے کے لیے۔ کے لیے 594,000 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے انتخابی اقدامات کے بارے میں دارالحکومت انقرہ میں ایک نیوز کانفرنس میںکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے لیے پرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔چنانچہ31 مارچ کو ترک نیشنل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More