پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں فری ٹریڈ معاہدے کا امکان
ابوظبی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں فری ٹریڈ معاہدے ہونے کا امکان ہے۔اس حوالےسے اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔
فری ٹریڈ معاہدے سے تجارتی ٹیرف کم ہوگا ۔پاک امارات باہمی تجارت 11 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔
سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ باہمی تجارت میں گزشتہ ایک سال کے دوران 10 فیصد اضافہ ہواہے۔
سفیر پاکستان کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی تعداد 18 لاکھ پہنچ گئی۔گزشتہ ایک سال میں عرب امارات میں دو لاکھ پاکستانیوں کا اضافہ ہوا۔
سفیر پاکستان…