براؤزنگ ٹیگ

PDM

نواز شریف اور مریم نواز پرویز الٰہی کی کامیابی پر پارٹی کی صوبائی قیادت پر برہم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم ہیں۔نواز شریف نے معاملے پر فوری رپورٹ طلب کر لی۔ نواز شریف نے استفسار کیا کہ پارٹی قیادت کو آگاہ کیا گیا تھا کہ تحریک انصاف کے کم از کم 7 ناراض اراکین پی ڈی ایم سے رابطوں میں ہیں، ناراض اراکین کیسے ووٹنگ کے لئے پہنچ گئے، انہیں مینیج کیوں نہیں کیا جا سکا۔ رانا ثناء اللہ نے نواز شریف اور مریم…

عوام پی ڈی ایم کی حکومت کو جھولیاں اٹھا کر بددعائیں دے رہے ہیں،پرویز الٰہی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا مزید کہنا تھا پی ڈی ایم کے لوگوں نے اپنی کھوٹی سیاست کی خاطر ملک کو داؤ پر لگایا ہوا ہے، یہ اپنی نام نہاد سیاست بچانے کے لیے ملک سے کھلواڑ کر رہے ہیں، عوام پی ڈی ایم کی حکومت کو جھولیاں اٹھا کر بددعائیں دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے چند ماہ کے اندر معیشت کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔عمران خان فیصلے کرتے وقت ہمیشہ قومی مفادات کو مقدم رکھتے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا…

جعلی صادق اور امین پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کیوں نہیں کراتا،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جعلی صادق اور امین پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کیوں نہیں کراتا۔بلدیاتی الیکشن اپریل 2020 میں ہونے تھے، عمران خان کیوں دو سال تک بھاگا رہا؟، بلدیاتی الیکشن قانون کے مطابق ہونگے، دو سال تک بلدیاتی الیکشن نہ کرانے والا چند گھنٹے میں الیکشن کرانا چاہتا ہے، اسے کہتے ہیں انوکھا لاڈلا مسٹر فراڈیا، دھاندلی زدہ الیکشن چاہتا ہے، یہ سہولت اب ختم ہوچکی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ اسلام آباد کے لاکھوں شہریوں کا کیا قصور ہے…

بہت جلد قوم کے ساتھ مل کر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے،نواز شریف

لندن(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کاکہنا ہے کہ نیا سال امید سحر لائے، پاکستان ترقی، امن اور استحکام کی منازل طے کرے، بہت جلد قوم کے ساتھ مل کر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ ماضی کی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم و ذیادتی کی، ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہوگا، مشکل وقت میں ذیادتیاں سہنے والے جانثاروں کو فراموش نہیں کرسکتے۔ قوم کو نئےسال کی مبارکباد دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا تھا کہ میرا دل قوم کے ساتھ دھڑکتا ہے، کوئی…

پی ڈی ایم الیکشن سے خوفزدہ ،الیکشن سے فرار اختیار کر رہی،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) عوام سے خوفزدہ اور بلدیاتی سمیت تمام الیکشنز سے فرار اختیار کر رہی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کر کے الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کر دیا کہ وہ حکومت کی بی ٹیم ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رائے دہی سب کا بنیادی حق اور جمہوریت کی علامت ہے۔ پی ٹی آئی اس عزم کے ساتھ…

پنجاب کے معاملے پرعدالتی فیصلے پرسوموٹو لیا جائے، پی ڈی ایم کا مطالبہ

پی ڈی ایم نے پنجاب کی صورتحال پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم رہنماؤں نے کہا کہ پنجاب کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر نظر ثانی یا سو موٹو ایکشن لیا جائے، کرپشن کی روک تھام کے لئے پنجاب حکومت کو دن بدن بزنس تک محدود کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں نظریہ ضرورت کبھی بھی دفن نہیں ہوتا۔ جب تک اس کی تدفین نہیں ہوتی پسند اور نا پسند کا نظام ختم ہو سکتا ہے اور نہ ہی ملک میں انصاف کا حصول ممکن ہو سکتا ہے۔ مسلم لیگ ن کے…

ساڑھے 7 لاکھ پاکستانی اس وقت ملک چھوڑ چکے ہیں،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پچھلے 8 ماہ میں رول آف لاء کی دھجیاں اڑائی گئیں جس کی مثال نہیں ملتی ،ساڑھے 7 لاکھ پاکستانی اس وقت ملک چھوڑ چکے ہیں۔ رول آف لاء نہ ہونے کی وجہ سے ملک دلدل میں دھنستا جا رہا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب میں کہا کہ ساڑھے 7 لاکھ پاکستانی اس وقت ملک چھوڑ چکے ہیں، شہباز شریف کے بیٹے نے ملازمین کے نام پر پیسے منگوائے، پہلے منڈی لگا کر رجیم چینج کروائی گئی، حکومت نے آتے…

ملک میں ہونے والی قانون سازی نے شریعت کی حدود کو پامال کر دیا ہے،فضل الرحمن

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے ملک میں ہونے والی قانون سازی نے شریعت کی حدود کو پامال کر دیا ہے۔عالمی ادارے ہمیں اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں، کوئی ملک آئین و قانون کے بغیر نہیں چل سکتا، آئین و قانون کی روشنی میں عدالتیں انصاف کے فیصلے کرتی ہیں۔ بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ آئین کے دیے ہوئے اصولوں اور دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنے فرائض پورے کریں، تمام عالمی ادارے ترقی پذیر ممالک کو کنٹرول…

اسی ماہ اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے ،عمران خان

پشاور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم ا ور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسی ماہ اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو ننگا کر کے تشدد کیا گیا، سب کو کہہ رہا ہوں اعظم سواتی کے لیے احتجاج کرنا ہے، جو اعظم سواتی کے ساتھ کیا گیا وہ ظلم کی انتہا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی اب یہ نہیں سمجھتا کہ پاکستان اپنا قرض واپس کرے گا، بیرون ملک کی فنانشل مارکیٹس کا اعتماد ان…

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش پر اتحادی جماتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔ لاہور میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کو ہم نے جیل نہیں بھیجنا، انہوں نے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے جیل جانا ہے۔جو فرح گوگی نے ٹرانسفر پوسٹنگ کے…

آرمی چیف سے میری لاہور میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی: عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے میری لاہور میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی طرح ہونی چاہیے۔ سینئر صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی طرح ہونی چاہیے،آرمی چیف سے میری لاہور میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، صدر عارف علوی کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کا ایجنڈا جلد شفاف انتخابات…

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 21 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 21 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ اجلاس مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ چک شہزاد میں سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوگا۔اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان کو بھی طلب کیا گیا ہے، اجلاس کے دوران مہنگائی سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔ اجلاس کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور عوام کرریلیف دینے پر بات چیت ہوگی، پی ٹی آئی کا ممکنہ…

وزیراعظم شہباز شریف حکومتی کارکردگی پر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف حکومتی کارکردگی کے حوالے سے آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔وزیراعظم پریس کانفرنس کے ذریعے قوم کو حکومتی کارکردگی پر اعتماد میں لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج سہہ پہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے اہم فیصلوں سے بھی قوم کو آگاہ کریں گے، وزیراعظم سائفر کے معاملے اور پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ اور سیلاب…

کسی وقت بھی حقیقی آزادی جمہوری مارچ کیلئے کال دے سکتا ہوں،عمران خان

پشاور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی وقت بھی حقیقی آزادی جمہوری مارچ کے لیےکال دے سکتا ہوں۔ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس کرپٹ ٹولے نےماضی میں این آر او لیکر اپنی چوریاں معاف کرائیں، یہ مہنگائی کا بہانہ بنا کر اقتدار میں آئے، مگر اب مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا، میرے خلاف جھوٹے کیسز بنا رہے ہیں تاکہ ان کا راستہ صاف ہو سکے۔چوری کے تمام کیسز معاف ہو رہے ہیں جو قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میری شریف…

قوم سوال کر رہی ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کون کر رہا ہے ؟عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سوال کر رہی ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کون کر رہا ہے ؟ امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی۔امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے اور امپورٹڈ حکومت نے صرف ایک اور این آر او کے لیے اپنے مقاصد حاصل کیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمارے دور میں معاشی ترقی کی شرح 6 فیصد تھی اور ہمارے دور میں زراعت، تعلیم، معیشت کی…

آج باضابطہ جواب دونگا جو بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو جان بوجھ کر توڑ مروڑ رہے ہیں،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان سب کو باضابطہ جواب دوں گا جو مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو جان بوجھ کر توڑ مروڑ رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے ٹوئٹ کی کہ اس پراپیگنڈے کی وجہ وہ خوف ہےجس کا یہ پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث شکار ہیں۔میں اس شدید پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف کررہا ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1567033915029716994 عمران خان کا کہنا تھا کہ…

حکمران اتحاد کی افوج پاکستان اور اس کی قیادت کیخلاف نفرت پھیلانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جلسہ عام میں افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف نفرت پھیلانے اور حساس پیشہ وارانہ امورکو متنازعہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم سیلاب سے جبکہ نفرت، انتقام اور تکبر میں ڈوبا عمران خان مسلح افواج سمیت قومی اداروں اور عوام سے لڑرہا ہے اور سنگین بہتان تراشی کررہا ہے جس کا مقصد معاشی بحالی کے عمل کو متاثر کرکے پاکستان کو سری لنکا بنانا اورعوام کو فوج سے لڑاناہے اور فوج کے ’رینک اینڈ فائل‘…

عمران خان کی نااہلی کیلئے حکومتی اتحاد نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا۔ پی ڈی ایم کی جانب سے دائر کردہ ریفرنس میں استدعا کی گئی کہ اس لیے عمران خان کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے دائر کردہ ریفرنس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہیں کیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی…

فضل الرحمن اور نوازشریف انتقامی سیاست کی آگ پر پیٹرول ڈال رہے ،شیخ رشید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ 13پارٹیوں نے عمران خان اور اسکی پارٹی کو حدف بنایا ہوا ہے، انہوں نے 100 پریس کانفرنسوں کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، الیکشن کمیشن کا بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں جانے کے ساتھ ہی نیست ونابود اور دفن ہو جائے گا. انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی اتحاد نے ملکی و عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے گرفتاریوں، مقدمات، عمران خان اور اسکی پارٹی کو نااہل کرانے پر زور دیا ہوا ہے، جس سے سیاست میں مزید انتشار اور خلفشار بڑھے…

فارن فنڈنگ کیس دفن ہوگیا اورفیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا،شیخ رشید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس دفن ہوگیا اورفیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا۔فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ فارن فنڈنگ کیس دفن ہوگیا اورفیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا۔بیان حلفی اورسرٹیفیکیٹ میں فرق ہوتا ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے مزید کہا کہ اب اتحادی بے شک میڈیا میڈیا کھیلیں۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More