ترکیہ روس اور یوکرین امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے،اردوان
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی روس اور یوکرین امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو ان کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کے لیے انقرہ کی تیاری کا اعادہ کیا ہے۔
کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کے مطابق اردوان نے 18 مارچ کے آخر میں پوتن کو مبارکباد دینے کے لیے فون کیا۔
بیان میں کہاگیا ہے کہ صدر اردوان نے اپنے اس یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہ ترکیہ اور روس کے…