براؤزنگ ٹیگ

# Pele

دنیائے فٹبال کے بادشاہ پیلے 82برس کی عمر میں انتقال کر گئے

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل کے لیجنڈ’فٹبال کے بادشاہ‘ پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کئی برس سے گردے اور پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا تھے۔ برازیلین کھلاڑی نے اپنے 21 برس کے کیریئر میں 1,363 میچوں میں 1,281 گول کیے، جس میں برازیل کے لیے 92 میچوں میں 77 گول بھی شامل ہیں، وہ 1958، 1962 اور 1970 میں تین بار ورلڈ کپ جیتنے والی برازیل کی ٹیم کا حصہ بھی تھے جو کہ ایک عالمی ریکارڈ بھی ہے۔1977 میں ریٹائر ہونے سے قبل وہ ایک ہزار سے زائد گول سکور کر چکے تھے۔ کئی برسوں سے پیلے کی حالت تشویشناک تھی…

برازیلین لیجنڈ فٹبالر پیلے علاج کیلئے ہسپتال داخل

سائو پالو (پاک ترک نیوز) برازیل کے لیجنڈ فٹبالر سائو پالو علاج کیلئے ہسپتال داخل ہو گئے ۔ ڈاکٹر کےمطابق ان کو بڑی آنت کا ٹیومر ہے ۔انہیں سائو پالو کے البرٹ انسٹن ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جہاں ان کا علان جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق لیجنڈری فٹبال کھلاڑی پیلے ہسپتال میں داخل ہو گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ وہ سائوپالو کے البرٹ انسٹن ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کی بیٹی نے ان کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ پیلے دنیا فٹ بال کے واحد کھلاڑی ہیںجنہوں نے تین ورلڈ کپ جیتے ہیں ۔وہ برازیل کو پہلا فٹبال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More