2021ء میں چینی یوآن کی ڈیجیٹل لین دین 87 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی
بیجنگ(پاک ترک نیوز)پیپلز بینک آف چائنا کی جانب سے آزمائشی بنیادوں پر شروع کی جانے والی چینی یوآن کی ڈیجیٹل لین دین 2021 کے آخر میں تقریباً 87.57 بلین یوآن یا13.78 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور ملک کے مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسی کےپائلٹ پراجیکٹ کے استعمال میں تیزی آ رہی ہے۔
پیپلز بینک آف چائنا کےعہدیدارر زو لین نے گذشتہ روزپریس کانفرنس میں کہا ہےکہ ڈیجیٹل یوآن کے لیے کل 261 ملین ذاتی بٹوے کھولے گئے تھے، اور پائلٹ منظرناموں کی تعداد 8.08 ملین سے تجاوز کر گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ مرکزی…